پنج ککے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سکھوں کے پانچ نشان (جن میں سے ہر ایک کاف سے شروع ہوتا ہے کچھا، کرپان، کڑا، کنگھا، کیس)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سکھوں کے پانچ نشان (جن میں سے ہر ایک کاف سے شروع ہوتا ہے کچھا، کرپان، کڑا، کنگھا، کیس)۔